قرون اولی
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - اسلام کے ابتدائی زمانے یا دور۔ "ایک اور چھ کے مقابلے میں قرون اولٰی کی یاد آتی ہے۔" ( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ١٠٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قرون' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت 'اولٰی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٢ء میں "علم الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اسلام کے ابتدائی زمانے یا دور۔ "ایک اور چھ کے مقابلے میں قرون اولٰی کی یاد آتی ہے۔" ( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ١٠٨ )
جنس: مذکر